بریکینگ نیوز۔۔۔ 🔥🔥✌️



خلائی مخلوق نے پاکستان کو جتوانے کے لئے فارم 47 والے نتائج بنانے کی تیاری شروع کردی ہے۔😜😒

😁

*_محسن نقلی کا قاضی فائز عیسیٰ کو فون۔_*

*_انڈین ٹیم سے بلے کا نشان چینے کی درخواست. فارم 𝟒𝟕 بنانے کے لئے سکندر سلطان کو بھی فون. وچلے ذرائع😀

💫🔥✍️چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کا کوہلی کو عدت کیس میں گرفتار کرنے کا فیصلہ کوہلی نے شادی کرنے سے پہلے عدت پورا نہیں کیا اس لیے پاکستان کے خلاف اچھا کھیلتا ہے_*



*_😂🤣😂_*

بریکنگ نیوز 🚨

 اگر پاکستانی ٹیم انڈیا سے میچ ہار جاتی ہے تو پاکستانی ٹیم کو کچے کے ڈاکوؤں کے حوالے کرنے کا فیصلہ۔

😁😁😁

*‏🛑پی کے 𝟒 سے ایم پی اے علی شاہ خان ایڈووکیٹ کی رہائی کے لیے سوات میں مظاہرہ*

*پی ٹی آئی ایم این اے ڈاکٹر امجد کی شرکت*